کبھی کچھ کام ظاہرا اسلامی نظر آتا ہے مگر دراصل اسلامی اصولوں کے برخلاف ہے ... مثلاً رضاکار فورس میں بعض افراد خدمت کرنا چاہتے ہیں ... رات کو نعرے لگانا، دعا پڑھنا یا تکبیر دینا شروع کرتے ہیں جبکہ پڑوسی کو تکلیف پہنچ رہی ہے، ہسپتال میں بیمار لوگ ہے، انھیں پریشانی ہو رہی ہے، آپ ایک کام کو عبادت سمجھ کر انجام دے رہے ہیں مگر وہ گناہ کبیرہ میں شامل ہو رہا ہے۔

صحیفہ امام، ج۱۶، ص۴۱۰

ای میل کریں